tag:blogger.com,1999:blog-1134628656237815703.post2458936278808693643..comments2022-09-17T12:58:53.845-07:00Comments on NAQSH-E-RAAH: Man with power – Man with no powerAsifhttp://www.blogger.com/profile/06276349808352073332noreply@blogger.comBlogger1125tag:blogger.com,1999:blog-1134628656237815703.post-77440004582227114372012-09-23T02:53:26.562-07:002012-09-23T02:53:26.562-07:00طاقت اور بے طاقتی کے درمیان توازن کو باقی رکھنے می...طاقت اور بے طاقتی کے درمیان توازن کو باقی رکھنے میں ایک محاذ پر امت اسلامیہ او دوسرے محاذ پر براھیمی عقیدے میں شامل مسیحی اور یہودی بری طرح ناکام چلے آرھے ھیں۔ انہیں جہاں آخرت کی پروا نہیں وہیں مسلمان بساط آخرت کو مقصد ایزدی کے عین برعکس الٹ کر رکھ دینے میں پیش پیش ھیں۔ <br />زیادہ باریکی سے دیکھا جائے تو مسلمانوں کی پوزیشن زیادہ مخدوش ھے کیونکہ ان کے یہاں دین او دنیا کے مفہوم کو بری طرح خلط ملط کر دیا گیا ھے۔ اول الذکر دونوں آخرت کی سوچ کے بغیر کہیں کہیں تخلیق کائنات کے مقصد سے ہم سے زیادہ قریب نظر آتے ھیں۔ واللہ علیم بذات الصدورTIME BEHAVIOURhttps://www.blogger.com/profile/06341844573087078697noreply@blogger.com